• عشق → Punjabi translation→ Punjabi

Favorites
Share
Font Size
Original lyrics
Swap languages

عشق

میں "آ" لکھوں، تُو آ جائے
میں "بیٹھ" لکھوں، تُو آ بھیٹے
میرے شانے پر سر رکھے تُو
میں "نیند" کہوں، تُو سو جائے
 
میں "آ" لکھوں، تُو آ جائے
میں "بیٹھ" لکھوں، تُو آ بھیٹے
میرے شانے پر سر رکھے تُو
میں "نیند" کہوں، تُو سو جائے
 
چل آ اک ایسی نظم کہوں
جو لفظ کہوں وہ ہو جائے
میں "دل" لکھوں، تُو دل تھامے
میں "گم" لکھوں، وہ کھو جائے
 
میں آہ بھروں، تُو ہائے کرے
"بے چین" لکھوں، بے چین ہو تُو
پھر بے چینی کا "بے" کاٹوں
تجھے چین زرا سا ہو جائے
 
ابھی عین لکھوں، تُو سوچے مجھے
پھر شین لکھوں، تیری نیند اُڑے
جب قاف لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں "عشق" لکھوں، تجھے ہو جائے
 
ازٕ روزوٗ سانے، دِلبَر میٚانے، دِلبَر میٚانے
بوزوٗ نُنٛدبانے، دِلبَر میٚانے، دِلبَر میٚانے
ازٕ روزوٗ سانے، دِلبَر میٚانے، دِلبَر میٚانے
بوزوٗ نُنٛدبانے، دِلبَر میٚانے، دِلبَر میٚانے
 
Translation

عشق

میں "آ" لکھاں، تُوں آ جاویں
میں "بہہ" لکھاں، تُو آ بہویں
میرے موڈھے تہ سر رکھے تُوں
میں "نیند" کہواں، تُوں سو جاویں
 
میں "آ" لکھاں، تُوں آ جاویں
میں "بہہ" لکھاں، تُو آ بہویں
میرے موڈھے تہ سر رکھے تُوں
میں "نیند" کہواں، تُوں سو جاویں
 
چل آ اک انج دی نظم آکھاں
جہڑا شبد آکھاں اوہ ہو جاوے
میں "دل" لکھاں، تُوں دل تھمیں
میں "غیب" لکھاں، تُوں گواچ جاویں
 
میں آہ بھراں، تُوں ہائے کرے
"بے چین" لکھاں، بے چین ہوواں
فیر بے چینی دا "بے" کٹّاں
تینوں سکھ زرا جیہا ہو جاوے
 
ہلے عین لکھاں، تُوں میرا خیال کرے
فیر شین لکھاں، تیری نیند اُڑے
جد قاف لکھاں تینوں کجھ کجھ ہووے
میں "عشق" لکھاں تینوں ہو جاوے
 
اج رہ میرے کول، میرے دلبر، میرے دلبر
سن سوہنے، میرے دلبر، میرے دلبر
اج رہ میرے کول، میرے دلبر، میرے دلبر
سن سوہنے، میرے دلبر، میرے دلبر
 
Comments